لائن آف کنٹرول، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 جاں بحق، 10 زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 شہری شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں خاتون اور بچے شامل ہیں جب کہ فائرنگ سے 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت فورسز کی…