وزیراعظم سے ملاقات، ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنان کی فہرست پیش کردی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات میں لاپتہ کارکنان کی بازیابی اور دفاتر کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم کیوایم کےوفد کی ملاقات ہوئی، متحدہ وفد میں خالدمقبول،کنورنوید،عامرخان،فروغ نسیم ودیگراراکین شامل تھے۔ ملاقات میں ایم کیوایم تحریک انصاف ورکنگ ریلیشن شپ پربات چیت ہوئی جبکہ…

Read Full News