توہین رسالت کیس، آسیہ بی بی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: توہین رسالت کی مبینہ مجرم آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اپیل کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کی جس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل…