ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے حوالے سے درخواست چیف جسٹس نے مسترد کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے امریکا کی جیل میں سزا کاٹنے والی پاکستانی خاتون ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے حوالے سے دائر درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بیرونِ ملک قید پاکستانیوں کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، اس دوران عدالت کے علم میں یہ بات لائی…