یونس ڈاگھا کا محکمہ ریوینیو کے سب رجسٹرار دفاتر کا اچانک دورہ

کراچی: نگران صوبائی وزیرِ ریونیو ، صنعت و تجارت محمد یونس ڈاگھا نے اچانک محکمۂ ریونیو کے سب رجسٹرار دفا تر شاہ فیصل ، لانڈھی ، کورنگی ،ملیر اور بن قاسم ٹاؤنز کا دورہ کیا، ان دفاتر میں رجسٹریشن کے زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا۔ یونس ڈاگھا متعلقہ عملے سے التوا کی وجوہات پوچھیں…

Read Full News