ہم اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر ستاروں کے جلوے

راچی: روشنیوں کے شہر کراچی میں ہم اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ملک کے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔ ہم اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر تقریب کے شرکا اپنے من پسند فنکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب تھے اور جب شوبز کے ان ستاروں نے اپنے…

Read Full News