نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں گیس ٹیرف کی تجویز
اسلام آباد: نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں گیس ٹیرف متعارف کرانے کی تجویز دے دی گئی۔ سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 2600 روپے کرنے کی تجویز ہے جس سے یہ ان صنعتوں کیلئے 1400 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے…