عمر ماروی لندن کے اوپیرا میں پیش کروں گی، سائرہ پیٹر
کراچی: برطانوی نژاد صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ وہ جلد سندھ کے عمر ماروی کی کہانی لندن کے اوپیرا میں پیش کریں گی۔ سائرہ پیٹر نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنز سمیت برطانوی موسیقار بھی موجود تھے۔ سائرہ پیٹر نے کہا…