گردوں کی پیوندکاری کرنے والے گروہ کے سنسنی خیز انکشافات
کراچی : پنجاب میں گردوں کی پیوندکاری میں ملوث گروہ نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ گردہ اسکینڈل میں ملوث 8 رکنی گینگ جسے پولیس نے گرفتار کیا اُس نے تفیش میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ گروہ کا سرغنہ ڈاکٹر فواد ہے جس نے متعدد لوگوں کو ملاکر ایک گینگ بنایا اور 358 سے زائد…