کراچی : لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 12 گھنٹے کردیا گیا
کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 12 گھنٹے کردیا گیا ہے۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ کی مین لائن میں فنی خرابی کے باعث مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیاہے۔ نیشنل گرڈ کی مین لائن میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں ایم…