ڈاکٹرکی غفلت،ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ فہیم حسین کی بینائی متاثر
کراچی: ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ فہیم حسین معروف نجی اسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹرکی مبینہ غلفت کی بھینٹ چڑھ گئے،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل کی بینائی بری طرح متاثرہوئی۔ ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ فہیم حسین نے تھانہ فیروزآباد میں اسپتال اور آئی سرجن کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل فہیم حسین کی درخواست کے مطابق آنکھوں میں شدید تکلیف کے…