کراچی، مسلح ڈکیت سرکاری ملازمین سے 71 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے
کراچی : جناح اسپتال کے قریب پل پر مسلح ڈاکوؤں کا گروہ اووسیز ایمپلائز کارپویشن کے ملازمین کو سرعام یرغمال بنا کر بینک سے نکلوائے گئے 71 لاکھ روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگیا ، پولیس سانپ گزرنے کے بعد لکھیر پیٹی رہی ، تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کے قریب پل پر کار سوار…