اسلام آباد سے لاپتہ چینی شہری کی تشدد زدہ لاش برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے چینی باشندے کی لاش راوالپنڈی کے علاقے سے مل گئی۔ پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لی جنگ نیوگ نامی چینی باشندہ 15 اپریل کو سپر مارکیٹ سے لاپتہ ہوا تھا، اُس کے ساتھی نے گزشتہ روز گمشدگی کی درخواست…

Read Full News