مقبول باقر کاجرائم کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار برہمی، رپورٹ طلب
کراچی : نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران جرائم رپورٹ پر شدید برہمی کا اظہارکیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر سے 100 موٹرسائیکل چوری اور 18 چھینی گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانچ گاڑیاں چوری ، تین قتل اور 17 زخمی ہوئے نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس…