سندھ میں 400 ریلوے کراسنگز پرپھاٹک غائب،حادثات کا خطرہ
کراچی:حکومت سندھ کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی پر بغیر پھاٹک کے 44 ” ان مینڈ لیول “کراسنگ کی تعمیرکھٹائی میں پڑگئی ہے۔ سندھ میں مجموعی طورپر400 بغیرپھاٹک ان مینڈ لیول کراسنگ میں سے 44 کی تعمیرو مرمت کیلئے 565. 37 ملین روپے درکارتھے،ان مینڈ لیول کراسنگ پرپھاٹک نہ لگانے کے باعث ٹرینوں کے…