پھانسی دو کی وال چاکنگ، عامر خان دبئی روانہ
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی حکمت عملی مرتب کرنے والے اہم رینما عامر خان خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے، قریبی ذرائع کے مطابق متحدہ لندن کی ریلی کے بعد وطن واپس آنے کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اشتعال انگیز تقاریر میں مفرور اور نائن زیرو پر جرائم پیشہ افراد کو پناہ دینے…