جوہری کروز میزائل بیوروزنک کاحتمی کامیاب تجربہ کرلیا:پوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیرپوٹن نے جوہری طاقت سے چلنے والے کروز میزائل بیوروزنک کے ’حتمی کامیاب تجربے‘ کا دعویٰ کیا ہے۔نیٹو اتحاد نے اس میزائل کو سکائی فال کا نام دیا ہے جو جوہری ری ایکٹر سے چلایا جاتا ہے۔ ٹھوس ایندھن کے راکٹ بوسٹر اسے ہوا میں چھوڑ کر فعال کرتے ہیں۔ روسی صدر…

Read Full News