انٹرمیڈیٹ کراچی کے امتحان میں دو بچوں کی ماں نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ کے پرائیوٹ امتحان میں کامرس پرائیوٹ کے پرچے دینے والی دو بچوں کی ماں مفسرہ ناز نے نئی تاریخ رقم کردی۔ مسفرہ ناز نے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر انہیں بورڈ کے منتظمین اور چیئرمین نے بھی مبارک باد پیش کی۔ کامیاب طالبہ نے بتایا کہ شادی کے بعد…