پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رینجرز نے گلبرگ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم طیب حسین کو گرفتار کر لیا جس کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے۔ ملزم ٹارگٹ کلنگ کی متعدد…