شہری پاسپورٹ کے لیے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ کے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بناء ایجنٹ کے پاسپورٹ بنوانے والے عوام کے نصیب میں دھکے کھانے ہی باقی رہ گئے۔ شہر قائد میں واقع پاسپورٹ آفس میں عوام کی بڑی تعداد پاسپورٹ کے حصول کے لیے آتی ہے تاہم باہر بیٹھی ایجنٹ مافیا وزیر داخلہ…