بھارتی اداکارٹیکو تلسانیہ بیروزگار، کام کی تلاش
نئی دہلی: بالی وڈ میں انداز اپنا اپنا اور قلی نمبر 1 جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے ذریعے سب کو ہنسانے وا لےسینئر اداکار ٹیکو تلسانیہ ان دنوں بے روزگار ہیں اور انہیں کام کی تلاش ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سینئر اداکار ٹیکو تلسانیہ نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے…