پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے،عالمی بینک
کراچی: عالمی بینک نے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔ عالمی بینک کے مطابق زرعی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کی بہتری سے ٹیکسوں کا حصہ ایک فیصد بڑھ سکتا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ…