سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم
کراچی : نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے ایم ڈی کیٹ 2023 کے داخلہ امتحان میں نقل اور بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے نتائج منسوخ کرنے کا حکم جاری کر کے دوبارہ ٹیسٹ لینے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا…