پولیس افسران کی موجودگی میں وکلا کی شدید فائرنگ
فیصل آباد: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں ہونے والے ضلع کچہری کے انتخابات ختم ہوتے ہی وکلاء جدید اسلحہ ہاتھوں میں تھامے جشن منانے لگے اور شدید ہوائی فائرنگ کی ، اے آر وائی نیوز نے معاملہ اٹھایا تو سی پی اور افضال احمد نے نوٹس لیتے ہوئے وکلاء کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔…