عمران خان نے عامر لیاقت کو اسلام آباد میں رکنے کی بھی ہدایت کی۔
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بنی گالا اسلام آباد میں متوقع وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے عامر لیاقت کو قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ عامر لیاقت نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے انہیں عوام کے لیے…