پاکستان کنگال ملک ہے، وزیراعظم کے مشیر کا غیر متوقع بیان
اسلام آباد: مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داﺅد کے بیان پر پاکستانیوں نے اظہار حیرانی کیا ہے کیونکہ انہوں نے غیر متوقع بیان دیا۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ پاکستان کنگال ملک ہے، اسٹیل ملز کو دیانتداری سے چلایا جاتا تو یہ ایک اثاثہ ہوتا لیکن بدقسمتی سے اسے بند کردیا گیا۔ انہوں نے…