بھارت :آئی سی سی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب منسوخ

احمد آباد:کرکٹ شائقین کودھچکہ، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد کے مشہور نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہونا تھی جسے منسوخ کردیا گیا ہے۔کرکٹ شائقین احمد…

Read Full News