واٹر بورڈ کی ریکارڈ ریکوری

کراچی : واٹربورڈ کارپوریشن ریکوری میں بازی لے گیا، محکمہ آر آر جی نے گذشتہ ماہ ڈیڑھ ارب سے زائد کی ریکوری کرکے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آر آرجی محمد ثاقب کی تبدیلی کے بعد محکمے میں بھی تیزی سے تبدیلیاں آنے لگ گئیں،ڈی ایم ڈی عمران زیدی کی کوششوں سے ادارے…

Read Full News
Shadman Town North Nazimabad Water Issue

شادمان ٹاون میں عوام پانی سے محروم، آخر کیوں ؟؟؟

شادمان ٹاون نمبر 2 پر پانی کی ایک بہت بڑی لائین ڈالی گئی. جس سے ان علاقوں کو پانی فراہم کرنا مقصود تھا جہاں پانی ہی نہیں آتا تھا. یہ کام واٹر بورڈ، ایم کیو ایم پاکستان اور وہاں رہنے والے ایک سماجی کارکن نے مل کر کرایا. لیکن انہوں نے ان لائین سے جن…

Read Full News