این بی پی ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن، ڈیجیٹل اکاونٹ اوپننگ کی پائلٹ لانچنگ
کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری میں جدت لاتے ہوئے ڈیجیٹل اکانٹ اوپننگ کے پائلٹ لانچ کا آغاز کیاہے۔ نئی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صارفین ڈیجیٹل طورپر اپنا اکانٹ کھول سکیں گے۔ ملک بھر سے صارفین کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے این بی پی…