نشوا کے والد کی دھمکی
نشوا کے والد قیصر علی کی سماجی رہنما جبران ناصر کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کراچی:نشوا کے کیس کو میڈیا نے بھرپور طریقے سے ہائی لائٹ کیا کراچی:ہم نے دھرنے کی کال دی ہوئے تھی جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے رابطہ کیا تو ہم نے اُن کے سامنے تین شرائط…