کالعدم جماعتیں آزاد، متحدہ لندن کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن ایڈوکیٹ ساتھی اسحاق کو گرفتار کرلیا گیا، اہل خانہ کے مطابق ساتھی اسحاق کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا، سندھ ہائی کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ساتھی اسحاق کو گرفتار نہ کرنے کے لیے نوٹی فکیشن جاری کیا ہوا تھا۔ ایم کیو ایم…

Read Full News

متحدہ کی محنت رنگ لے آئی، لاپتہ ملازم رہا

کراچی: عسکری ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصور علی کو حساس اداروں نے ایک روز حراست میں رکھنے کے بعد تفتیش کر کے رہا کردیا، انہیں گزشتہ روز بفرزون سے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تاحال لاپتہ تھے۔ ذرائع نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات…

Read Full News

سال 2017 کا بڑا سیاسی دھماکا، الطاف حسین کی بھرپور واپسی

اسلام آباد: پاکستان قومی موومنٹ اور متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیر ندیم نصرت آج شام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں پی کیو ایم الطاف حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پارٹی کا نام انہیں استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کرے گی۔…

Read Full News