کراچی میں میٹرک کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا سرکاری پرنسپل گرفتار

کراچی : سعودآباد میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کی جانب سے دسویں جماعت کی طالبات کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اسکول پرنسپل کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ہے۔ سعود آباد میں سرکاری اسکول کے پرنسپل کی جانب سے دسویں جماعت…

Read Full News