کراچی : میٹ مرچنٹس نے گوشت کے نئے سرکاری نرخ مسترد کردیے
کراچی: میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے کمشنرکراچی کی جانب سے گوشت کے نرخ مسترد کردیئے،ہارون قریشی کی زیرصدارت ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں کہا گیا کہ 3 اکتوبرکو کمشنرکراچی کی جانب سے گوشت فروشوں کی 1969 سے قائم نمائندہ تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیرجاری نرخ غیرمنطقی اورناقابل عمل ہیں۔ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن…