ہمارا دل نہیں چاہتا کوئی شخص لاپتہ ہو مگر۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے حقیقت بتا دی
میجر جنرل آصف غفور نے مسنگ پرسنز کے حوالے سے بھی جو مؤقف اپنایا اُس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’ہمارا دل نہیں چاہتا کوئی شخص لاپتہ ہو مگر جنگ اور محبت میں ہر چیز جائز ہے‘‘۔ ہمارا دل نہیں چاہتا…