میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری سے بلامقابلہ منتخب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل سے بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری اور ریٹرنگ افسر نے مرتضی وہاب کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا فارم جاری کر دیا ہے۔ میئر کراچی مرتضی وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل آٹھ سے بلامقابلہ چیرمین منتخب ہو گئے ۔…

Read Full News