میئر کراچی کے مشیر بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار
کراچی : میئرکراچی کے مشیرکرم ﷲ وقاصی بھی اسٹریٹ کرمنلز کا نشانہ بن گئے۔ کرم اللہ وقاصی اتوار کی شب لیاری میں پیپلز پارٹی کے جلسےمیں شرکت کے بعد گھرکے لیے روانہ ہوئے اور کھارادرکےقریب 2 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈکیتوں نے انہیں اسلحہ زور پرنقدی اورقیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ رابطہ کرنے…