’’ شادی کرچکی‘‘ :‌ مہوش حیات کا حیران کُن اعلان، مداح بھی حیران

کراچی: سول ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے پسند کا لڑکا بتا دیا۔ نجی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا انہیں شادی کی فی الحال کوئی جلدی نہیں تاہم شادی کے لیے اُنہیں ایسا لڑکا پسند آئے گا…

Read Full News