بلوچستان فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کے 11 اہلکاروں سمیت 14 افراد شناخت کے بعد قتل
ﮐﻮﺋﭩﮧ : ﻣﮑﺮﺍﻥ ﮐﻮﺳﭩﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﭘﺮ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ بس روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کردیا، مرنے والوں میں سیکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوث نامعلوم افراد نے کوسٹل ہائیوے پر بس کو روکا اور تمام مسافروں کو نیچے اتار کر…