غدار اور ملک دشمن قرار دی جانے والی ’’ پی ٹی ایم ‘‘ سے ایک بار پھر مذاکرات کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع کے سینیٹرز اور ایم این ایز پر مشتمل ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس اجلاس میں پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں کو مذاکرات کے لئے ایک بار پھر باضابطہ دعوت دینے کا فیصلہ، کمیٹی پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں کے ساتھ رابطہ کریگی اور انہیں مذاکرات پر آمادہ کرے گی۔ پشاور:…