سندھی نوجوانوں کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات،متحدہ میں شمولیت
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال سے ڈسٹرکٹ کورنگی ضیا کالونی،ابڑو چوک،مہران ٹاؤن،چکرا گوڈ اور بلال کالونی سے تعلق رکھنے والے سندھی نوجوانوں کے وفد نے ملاقات کی۔سندھی نوجوانوں نےایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنے کے…