سندھ میں 50 سابق وزراء اورمشیروں کی سیکیورٹی واپس

کراچی: حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سندھ میں 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کو فراہم کی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ میں 11 سیاستدان و مشیران کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی بلکہ ماموراہلکار اورگاڑیوں میں کمی کی گئی ہے۔ ان 11 افراد میں…

Read Full News