بھارت کشمیرمیں دہشت گردی کروارہا ہے ،مشعال ملک
اسلام آباد:وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی حکومت پوری دنیا کا امن تباہی کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ مشعال ملک نے کہاکہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلہ کے پائیدار حل کے بغیر دنیا میں امن کا قیام ایک خواب ہے ،علامہ اقبال کے افکار سے روحانی…