اداکارائیں طوائف نہیں ہوتیں:مریم نفیس غیر اخلاقی پیغامات پر آگ بگولہ !

کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے موبائل پر غیر اخلاقی پیغامات کرنے والے نامعلوم شخص کو کھری کھری سنا دیں۔ اداکارہ مریم نفیس نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں انہیں نامعلوم شخص کی جانب سے غیراخلاقی گفتگو کرنے اور خفیہ ملاقات کرنے پر اکسایا جارہا ہے،مذکورہ شخص کہتا ہے اس نے اداکارہ…

Read Full News