مرغی کا گوشت انسانی صحت کے لیے خطرناک، کراچی کے ماہرین نے ثبوت جمع کرلیے
کراچی میں مرغیوں کی فیڈ (کھانے) کے نمونوں میں خطرناک دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث مرغی کی صحت پر خطرناک اثرات مرتب ہورہے اور یہ یقیناً انسانوں کے لیے بھی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ ایک روز قبل جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرمینٹل (ماحولیات) اسٹدیز کے ماہرین نے شہر قائد کے…