کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی سرکاری نرخ پر اشیا کی فرخت یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی:حکومت سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اشیا خور و نوش کو سرکاری نرخ نامہ پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے بلا رعایت کارروائی کریں۔ کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے کہا کہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اپنے اپنے اضلاع میں شہریوں کی…

Read Full News