کراچی میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں 16 گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد زہر دے کر قتل کردیا گیا۔ متوفیہ کو کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی ، لیڈی پولیس سرجن پوسٹ مارٹم کے بعد رپورٹ محفوظ کرلی۔ گلشن اقبال بلاک…