لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر کریکر حملہ
لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر کریکر حملہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر نامعلوم افراد نے کریکر حملہ کردیا۔ علاقائی پولیس کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے میں 5 سے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لیاقت آباد…