لیاری دستی بم دھماکا،بچی چل بسی، ہلاکتیں 2 ہوگئیں!

کراچی : لیاری بہارکالونی میں دستی بم حملے میں زخمی ہونے والی بچی اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 10سالہ عتیقہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دستی بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہےحملے میں 35 سالہ رضیہ زوجہ محمد علی زخموں کی تاب نہ…

Read Full News

سوٹ کیس سے لڑکی لاش : تفتیش کادائرہ وسیع کردیاگیا

کراچی: سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سوٹ کیس میں لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ بے نقاب ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے قتل میں مطلوب ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں رکشے ڈرائیور کیساتھ ایک بچہ…

Read Full News

لیاقت آباد: بیگ سے ملنے والی نوجوان لڑکی کی شناخت ہوگئی

کراچی: لیاقت آباد چونا ڈپو ندی کے قریب سے بیگ میں ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کو شناخت کرلیا گیا لیڈی ایم ایل او نے پوسٹ مارٹم کر کے اجزا کیمیکل کے لیے محفوظ کرلیے ہیں ، ایس ایچ او سپر مارکیٹ اخلاق احمد نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 22 سالہ اریشہ دختر…

Read Full News

لیاقت آباد چونا ڈپو کے قریب بیگ سے لڑکی کی لاش ملی

کراچی: لیاقت آباد چونا ڈپو کے قریب بیگ سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق رکشے میں سوار نامعلوم مرد اور عورت نے بیگ سڑک کنارے پھنکا ۔ پولیس کا کہناہےکہ لڑکی کی عمر 28 سے 30 سال کے قریب ہے۔ بیگ سے لڑکی کی لاش اور ہینڈ پرس ملا، پرس…

Read Full News