لندن:چاقوحملوں میں اضافہ،طالبہ 15واں شکار
لندن: برطانیہ میں چاقو کے وار سے قتل کرنے میں واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ لندن میں غمزدہ خاندانوں نے متنبہ کیا ہے کہ چھرا گھونپنے کے جرائم کا مقابلہ کرنے میں ناکامی ایک قومی بحران کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ اس سال دارالحکومت لندن میں اسکول کی طالبہ 15 ویں شخص…