کراچی میں لاوارث لاشوں کے لیے زمین مختص پر زور

کراچی میں لاوارث لاشوں کے لیے زمین بنانے پر زور کراچی: پاکستان کے معروف سماجی رہنما رمضان چھیپا کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاوارث لاشوں کی تدفین کے لیے جگہ موجود نہیں ہے۔ پاکستان کے معروف سماجی رہنما رمضان چھیپا کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ ‘چاہے آپ اسے شکوہ…

Read Full News